Banner
Daily Sahafat Quetta
September 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان نے میٹرو ٹرین سروس میں دیگر صوبوں پر سبقت لے لی، حنیف عباسیتاجر برادری کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستانتاجروں کے جائز مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرتا رہوں گا، گورنر بلوچستانوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانیشمیم سومرو سندھ کے سروں، لفظوں اور احساسات کی شاعرہدل کے امراض سے بچاؤ کیلئے روزانہ ورزش اور واک معمول بنائیں، ماہرینسکھر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار، 3470 گرام چرس برآمدنیشنل بینک گنداواہ کی بحالی کیلئے اقدامات جاری ہیں، منیجر محمد حیات مینگلنادرا انچارج گنداخہ اختر علی جمالی کی خدمات قابلِ تعریف، دور دراز علاقوں سے آنے والے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی جاریٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف کا لاپتہ بہن ثمینہ سے متعلق بیان، کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی سے خاندان کی لاتعلقیبلوچستان نے میٹرو ٹرین سروس میں دیگر صوبوں پر سبقت لے لی، حنیف عباسیتاجر برادری کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستانتاجروں کے جائز مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرتا رہوں گا، گورنر بلوچستانوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانیشمیم سومرو سندھ کے سروں، لفظوں اور احساسات کی شاعرہدل کے امراض سے بچاؤ کیلئے روزانہ ورزش اور واک معمول بنائیں، ماہرینسکھر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار، 3470 گرام چرس برآمدنیشنل بینک گنداواہ کی بحالی کیلئے اقدامات جاری ہیں، منیجر محمد حیات مینگلنادرا انچارج گنداخہ اختر علی جمالی کی خدمات قابلِ تعریف، دور دراز علاقوں سے آنے والے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی جاریٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف کا لاپتہ بہن ثمینہ سے متعلق بیان، کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی سے خاندان کی لاتعلقی

ٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی سید محمد کا اپنی لاپتہ بیٹی حفصہ سے لاتعلقی کا اظہار

گوادر ( رپورٹ محمد سلیم رند)
ٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی سید محمد ولد مراد بخش نے اپنی بیٹی حفصہ جو گزشتہ چھ دنوں سے لاپتہ ہے کے حوالے سے اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے سید محمد نے واضح کیا کہ اگر ان کی بیٹی کسی دیشتگرد تنظیم میں شامل ہوئی ہے تو اس کے ایسے کسی اقدام یا وابستگی سے ان کا، ان کے گھر والوں اور خاندان کا کوئی تعلق نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ہم غریب لوگ ہیں، ہم پاکستان کے رہائشی ہیں اور پاکستان کے آئین و قانون کو مانتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *