Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہارپاکستان کے مستقبل میں نئے صوبوں کا کردارمصلحِ امت و مبلغِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ شہیدشہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تکشہید اسلام کا آخری سفر اور ایک نڈر ترجمان کی خاموش داستانواشک میں سڑک کنارے سے لاش برآمد، شناخت ہوگئینصیرآباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمیسربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا حسین مقدسی کا ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشتگرد حملے کی پُرزور مذمتوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمدٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دیملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہارپاکستان کے مستقبل میں نئے صوبوں کا کردارمصلحِ امت و مبلغِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ شہیدشہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تکشہید اسلام کا آخری سفر اور ایک نڈر ترجمان کی خاموش داستانواشک میں سڑک کنارے سے لاش برآمد، شناخت ہوگئینصیرآباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمیسربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا حسین مقدسی کا ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشتگرد حملے کی پُرزور مذمتوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمدٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی

سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا حسین مقدسی کا ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشتگرد حملے کی پُرزور مذمت

سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا حسین مقدسی کا ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشتگرد حملے کی پُرزور مذمت

دہشتگردوں کے سرغنہ و ایجنٹوں کی بزدلانہ کاروائی قرار، درازندہ و کوہاٹ پولیس لائنز حملوں کے ماسٹر مائنڈ ایک ہی ہیں، علامہ آغا سید حسین مقدسی

دہشتگردی کا قلع قمع علاقائی و جماعتی تناظر بالاتر ہو کر کیا جائے، انسدادِ دہشت گردی کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کرے، سربراہ ٹی این ایف جے علامہ حسین مقدسی

دہشتگردی پوری انسانیت کے لیے چیلنج ہے علاقائی،سیاسی قیادت کے پاس دہشتگردی اورحالات کی سنگینی سے نمٹنے کاکوئی روڈ میپ نہیں علامہ آغا حسین مقدسی

کوہاٹ پولیس لائنز دہشتگرد حملےکو خطرے کا الارم کیوں نہیں سمجھا گیا؟نیشنل ایکشن پلان اور عملدرآمد کمیٹیوں کو فعال کیا جائے۔ آغا مقدسی

سانحہ میں زخمی ہونے والوں کی صحت یابی اور شہداء درجہ( کے لیے خصوصی دعائیں،اہل وطن کو حفاظتِ خود اختیاری و احتیاط سے کام لینے کی تاکید۔

ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ میں دہشتگردی کے سانحہ پر سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کا ردعمل

راولپنڈی ( )سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی نے ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردوں کے عالمی سرغنہ و ایجنٹوں کی بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے،کوہاٹ پولیس لائنز اور درازندہ حملوں کے ماسٹر مائنڈ ایک ہی ہیں، دہشتگردی پوری انسانیت کے لیے چیلنج ہے علاقائی، لسانی و جماعتی تناظر بالاتر ہو کر قلع قمع کیا جائے، انسدادِ دہشت گردی کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کر ہی قوم کو مطمئن کر سکتی ہے، نیشنل ایکشن پلان اور اسکی عملدرآمد کمیٹیوں کو فعال کیا جائے، شہداء اور زخمیوں کی اعانت کی جائے۔ ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشت گرد حملے کا ردعمل دیتے ہوئے علامہ حسین مقدسی نے کہا سیاسی قیادت کے پاس دہشتگردی اورحالات کی سنگینی سے نمٹنے کاکوئی روڈ میپ نہیں۔ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان نے کہا کہ کوہاٹ پولیس لائنز حملے پر مطالبہ کیا تھا اسے خطرے کا الارم سمجھا جائے ایسا کیوں نہیں کیا گیا؟۔ علامہ مقدسی نے سانحہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی اور درجہ شہادت پر فائز ہونے والوں کے لیے خصوصی دعائیں کیں اور اہل وطن سے حفاظتِ خود اختیاری و احتیاط سے کام لینے کی تاکید کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *