Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانکوئٹہ: گھر میں افسوسناک واقعہ، دو کمسن بچے جاں بحقپی ٹی آئی کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز، اچکزئی کا صاف انکارملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ممکنہ سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاریمعصوم طالبعلم کی ہلاکت پر سوالات اٹھ گئے، مولانا عبدالرحمن رفیقایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس نصیرآباد کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل کی سیٹ سے 6 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتارانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے، کاشف حیدریانتظام و احتساب سے ادب و مزاح تک محمد جمیل بھٹی کی ہمہ جہت شخصیتتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس، لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویزپی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کےلیے بڑے اقدامات، شہر اقتدار میں کنٹینر ہی کنٹینر، پہاڑی راستے بھی بندغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانکوئٹہ: گھر میں افسوسناک واقعہ، دو کمسن بچے جاں بحقپی ٹی آئی کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز، اچکزئی کا صاف انکارملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ممکنہ سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاریمعصوم طالبعلم کی ہلاکت پر سوالات اٹھ گئے، مولانا عبدالرحمن رفیقایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس نصیرآباد کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل کی سیٹ سے 6 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتارانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے، کاشف حیدریانتظام و احتساب سے ادب و مزاح تک محمد جمیل بھٹی کی ہمہ جہت شخصیتتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس، لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویزپی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کےلیے بڑے اقدامات، شہر اقتدار میں کنٹینر ہی کنٹینر، پہاڑی راستے بھی بند

کوئٹہ: گھر میں افسوسناک واقعہ، دو کمسن بچے جاں بحق

کوئٹہ: کے علاقے چشمہ اچوزئی، گورک بائی پاس میں ایک گھر سے افسوسناک واقعے کی اطلاع ملی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے دو کمسن بچوں کو چھری کے وار سے شدید زخمی کیا، جس کے نتیجے میں دونوں بچے جان کی بازی ہار گئے، جبکہ خاتون بھی زخمی ہوئی اور اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *