Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئےپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

لیاقت بازار میں موبائل شاپ سیل کرنے پر جمعیت کوئٹہ کا اظہار تشویش

کوئٹہ ( ) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے لیاقت بازار میں نیو بلوچستان موبائل شاپ کو ڈپٹی کمشنر کی جانب سے سیل کیے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پہلے ہی کاروباری طبقہ شدید معاشی مشکلات سے دوچار ہے، ایسے حالات میں تاجروں کے کاروبار بند کرنا اور انہیں مزید پریشانیوں میں مبتلا کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ تاجروں کے ساتھ سخت گیر رویے کے بجائے افہام و تفہیم، مشاورت اور مذاکرات کا راستہ اختیار کرے، تاکہ مسائل خوش اسلوبی سے حل کیے جا سکیں۔ نیو بلوچستان موبائل شاپ کو سیل کرنے کے اقدام سے تاجر برادری میں بے چینی اور تشویش پیدا ہوئی ہے، جس کا فوری ازالہ ضروری ہے۔ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے مطالبہ کیا کہ مذکورہ دکان کو فوری طور پر ڈی سیل کیا جائے اور تاجروں کو بلاجواز انتظامی کارروائیوں سے تحفظ فراہم کیا جائے، بصورت دیگر پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *