Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

وزارتِ اطلاعات نے خواجہ آصف سے منسوب بھارت سے متعلق ویڈیو کو فیک قرار دے دیا

وزارتِ اطلاعات نے خواجہ آصف سے منسوب بھارت سے متعلق ویڈیو کو فیک قرار دے دیا

اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔

وزارتِ اطلاعات کے مطابق مذکورہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہے، جس میں خواجہ آصف کو بظاہر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، تاہم ویڈیو میں موجود بیان ان سے منسوب کیا گیا ہے۔

جعلی ویڈیو میں خواجہ آصف سے منسوب کیا گیا کہ پاکستان اور بھارت نے ایک ہی وقت میں آزادی حاصل کی، تاہم دونوں ممالک کی ترقی میں واضح فرق ہے۔ ویڈیو میں بلوچستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کی صورتحال سے متعلق بھی مختلف بیانات ان سے منسوب کیے گئے ہیں۔

ویڈیو میں بھارت کی ٹیکنالوجی، انفرا اسٹرکچر اور معاشی ترقی کا حوالہ دیتے ہوئے بھی خواجہ آصف سے مبینہ طور پر ایسے بیانات منسوب کیے گئے جو انہوں نے حقیقت میں نہیں دیے۔

وزارتِ اطلاعات نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی خبر یا ویڈیو کو شیئر کرنے سے قبل اسے سرکاری اور آفیشل ذرائع سے لازمی طور پر ویری فائی کیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *