Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیشریٹائرڈ پی آئی اے آفیسر جی ایم بلوچ انتقال کر گئے27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرینجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہصوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیشریٹائرڈ پی آئی اے آفیسر جی ایم بلوچ انتقال کر گئے27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرینجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ

مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے او پی ڈی، ایمرجنسی، وارڈز، ای پی آئی سیکشن، لیبارٹری اور میڈیسن اسٹور کا جائزہ لیا، جہاں طبی سہولیات، صفائی کی صورتحال، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کا معائنہ کیا گیا۔

اس موقع پر ایمرجنسی اور لیبارٹری کو فعال پایا گیا جبکہ ہسپتال میں ضروری ادویات کا مناسب ذخیرہ بھی موجود تھا۔

اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوامی خدمات میں غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *