Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرینجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرینجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

میونسپل کارپوریشن کو کرپشن اور بھتہ خوری سے پاک بنائیں گے، بشیر بڑیچ

میونسپل کارپوریشن کو کرپشن اور بھتہ خوری سے پاک بنائیں گے، بشیر بڑیچ

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن بشیراحمد بڑیچ سےجمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ ممتاز تاجر حاجی احمد دین لونی، صوباٸی جنرل سیکرٹری حافظ امین اللہ ملاقات میں میونسپل کارپوریشن میں بشیر بڑیچ ایڈمنسٹریٹر چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوٸے کہا کہ کوٸٹہ شہر میں بلدیات کے مساٸل، انفراسٹرکچر اور بہتری کے لیے عوام کی امیدیں آپ سے وابستہ ہے۔کوئٹہ میں بلدیاتی مسائل اور انفراسٹرکچر کی زبوں حالی نے عام شہریوں کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ بلدیات اور ترقیاتی کاموں میں اور ٹھیکوں میں کرپشن کے باعث کوئٹہ تباہی کا شکار ہے۔ اس وقت کوٸٹہ شہر مساٸل کا گڑھ بن چکی ہے مساٸل حل کی حل میں عوام نے نٸےایڈمنسٹریٹر سے بڑی توقع رکھی ہے۔ شہر میں بلدیاتی مسائل کا تدارک اور عوامی سہولیات کی فراہمی، بلدیاتی امور کے نظام کو فعال بنانے کے لیے آگے بڑھے۔ شہریوں کی بلدیاتی شکایت کو فوری سننے اور حل کرنے کے لیے عام کھلی کچہری کا انعقاد کرے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن بشیراحمد بڑیچ بلدیاتی امور کی بہتری اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی ان کی دہلیز پر فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ شہر کی صفائی، سیوریج کے مسائل کے فوری حل، اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔ تمام شعبہ جات میں بدانتظامی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ محکمہ میں کرپشن، بھتہ خوری سے پاک صاف شفاف بنانا ہمارا مشن ہے۔ شہریوں کے بلدیاتی مسائل کو سنے اور ان کے فوری حل کے لیے عوامی پورٹل اور کھلی کچہریوں کا سلسلہ جلد شروع کیا جا رہا ہوں۔ تجارتی مراکزی، بازاروں اور مرکزی سڑکوں سے عارضی و مستقل تجاوزات ختم کرینگی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *