Banner
Daily Sahafat Quetta
August 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈیوٹی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، شیر زمان خلجیصفدر خان باغی کا گلبرگ سب ڈویژن ایس ڈی او آصف تنگی سے ملاقاتڈائریکٹر ایف آئی اے ثاقب سلطان کا رحمن فری ڈائیلسز سنٹر کا دورہکندھ کوٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 24 سالہ نوجوان قتلمنگی ڈیم حملے کی تحقیقات، آئی جی بلوچستان کمیشن میں پیشنصیرآباد: سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے ٹینڈر جاریوزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت ،ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ ضیاءالحق مندوخیل کی کارروائی ،مغوی بریال بازیابفیلڈمارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیردفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالچیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی زیر صدارت ورلڈ بینک کے CRISP ریویو مشن کا اختتامی اجلاساڈیالہ کے 3 قیدیوں کا پرائیوٹ اسپتال میں علاج کے کیس کا فیصلہ محفوظ، دوران سماعت عمران خان کا تذکرہڈیوٹی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، شیر زمان خلجیصفدر خان باغی کا گلبرگ سب ڈویژن ایس ڈی او آصف تنگی سے ملاقاتڈائریکٹر ایف آئی اے ثاقب سلطان کا رحمن فری ڈائیلسز سنٹر کا دورہکندھ کوٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 24 سالہ نوجوان قتلمنگی ڈیم حملے کی تحقیقات، آئی جی بلوچستان کمیشن میں پیشنصیرآباد: سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے ٹینڈر جاریوزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت ،ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ ضیاءالحق مندوخیل کی کارروائی ،مغوی بریال بازیابفیلڈمارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیردفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالچیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی زیر صدارت ورلڈ بینک کے CRISP ریویو مشن کا اختتامی اجلاساڈیالہ کے 3 قیدیوں کا پرائیوٹ اسپتال میں علاج کے کیس کا فیصلہ محفوظ، دوران سماعت عمران خان کا تذکرہ

بلجیم میں گھر کی دیوار توڑنے کے دوران اربوں مالیت کا سونا ملنے کا دعویٰ


بلجیم: گھر کی تعمیر و مرمت کے دوران مزدوروں کو مبینہ طور پر دیوار توڑنے پر بڑی مقدار میں سونا مل گیا، جس کی مالیت اربوں روپے بتائی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق مزدوروں نے سونا ملنے کے بعد فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے قیمتی دھات کو اپنی تحویل میں لے لیا اور مذکورہ گھر کے اطراف سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے۔

پولیس نے لوگوں کو گھر کے قریب جانے سے روک دیا ہے، جبکہ مزید سونے کی موجودگی کے امکان کے پیشِ نظر تلاش کا عمل بھی جاری ہے۔

حکام کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ سونے کی اصل ملکیت اور مکمل تفصیلات کا تعین کیا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *