Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

عمران خان کو جیل میں کون سی کتابیں فراہم کی گئیں؟ رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں فراہم کی گئی کتابوں سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ عدالت کی ہدایت پر جیل حکام نے انہیں 8 کتابیں فراہم کیں۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان نے 8 میں سے 4 کتابیں یہ کہہ کر واپس کردیں کہ وہ انہیں پہلے ہی پڑھ چکے ہیں، جبکہ 4 کتابیں اپنے پاس رکھ لیں۔

جیل حکام کی جانب سے فراہم کی گئی کتابوں میں ’’اسلام میں مذہبی فکر کی تشکیل نو‘‘، ’’نماز، سنت کے مطابق‘‘، ’’سلطان صلاح الدین ایوبی‘‘، ’’حضرت محمد ﷺ کے بارے میں غلط بیانی‘‘، ’’نئی مملکت، نئی ریاست‘‘، ’’اقبال اور مشرق کے ادوار‘‘، ’’اسلام میں فن اور سائنس سولائزیشن‘‘ اور ’’حضرت محمد ﷺ بطور ملٹری لیڈر اور کمانڈر‘‘ شامل تھیں۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اپنے پاس ’’نئی ریاست‘‘، ’’اقبال اور مشرق کے ادوار‘‘، ’’اسلام میں فن اور سائنس‘‘ اور ’’حضرت محمد ﷺ بطور ملٹری لیڈر اور کمانڈر‘‘ رکھیں، جبکہ باقی چار کتابیں واپس کردی گئیں۔

یہ رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *