Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک


پنجگور: سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے اہم سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت گرد مارے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے 4 موٹر سائیکلیں، مشین گنز، بھاری اسلحہ اور بڑی مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد پنجگور میں مقامی تاجروں اور شہریوں سے مبینہ لوٹ مار، بھتہ خوری، اغوا اور دیگر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

کارروائی کے بعد علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دیگر دہشت گردوں کی تلاش اور مکمل صفائی کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *