Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

کوئٹہ میں پانی کا بحران، شہری سڑکوں پر نکل آئے

کوئٹہ میں شدید گرمی لوگ پانی کی بوند بوندکو ترسنے لگے پانی کی قلت کی وجہ سے لوگ سڑکوں پہ بالٹیاں لے کر نکل پڑے ان حالات میں ٹینکر والوں نے بھی پانی کی فراہمی سے انکار کر دیا جب ان سے اس سلسلے میں وجہ پوچھی گئی تو بتایا گیا کہ ٹریفک پولیس ٹینکروں کو روک رہی ہے اور انہیں پانی لے جانے نہیں دے رہی مزید معلومات کی گئیں تو معلوم ہوا کہ ایس ایس پی ٹریفک صاحب پانچ روز کی چھٹی پر چلے گئے ہیں جبکہ ٹریفک پولیس کی ایڈمنسٹریشن بھی نظر نہیں ارہی جو ٹینکروں کا مسئلہ حل کرے ایسی صورتحال میں صوبائی دار الحکومت کربلا کا نقشہ پیش کر رہا ہے اور ٹریفک پولیس کے ایس ایس پی اپنی غیر ذمہ داری کی وجہ سے عوام کو اذیت میں مبتلا کر کے چھٹیوں کے مزے لینے چلے گئے وزیراعلی چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس اس معاملے کا خصوصی نوٹس لیں اور فوری طور پر ایسے غیر ذمہ دار ایس ایس پی ٹریفک کو یہاں سے ہٹا کر کسی ایسے افسر کو تعینات کریں جو عوام کی خدمت کے لئے موجود رہےنہ کہ عوام کو اذیت میں مبتلا کرکے پکنک پر چلا جائے ایسے افیسر عوام کے خادم نہیں بلکہ خود کو حکمران ظاہر کر رہے ہیں ٹریفک کے اس ایس ایس پی کو احساس ہونا چاہیے کہ عوام کہاں جائیں کیا وہ یہ چاہتے ہیں کہ لوگ سڑکوں پہ نکل ائیں اور حکومت کے لیے امن و امان کا مسئلہ پیدا کریں صوبہ میں پہلے ہی بد امنی کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں اور خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں ان حالات میں ایس ایس پی ٹریفک کا چھٹی پر جانا اور عوام کو پانی سے محروم کرنا سازش نظر اتا ہے ان کی گوشش سے معلوم ہوتا ہے کہ لوگ سڑکوں پہ نکل کر صوبائی حکومت کے خلاف امن و امان کا مسئلہ پیدا کریں لہذا فوری طور پر اس مسئلے کو حل کیا جائے اور ٹریفک کے ایس ایس پی کو یہاں سے فوری طور پر ہٹایا جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *