Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیصحت کے شعبے میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑثقافت تقسیم کا ذریعہ نہیں لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بہترین وسیلہ ہے ،راحیلہ درانیحکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے اراکین بلوچستان اسمبلیخواتین کی مہارتوں کو تسلیم کئے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ،گورنر بلوچستانامن دشمن عناصر کے عزائم کبھی پورے نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستانمحکمہ کھیل بلوچستان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواستہرنائی میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، دو معصوم بچے جاں بحقسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیصحت کے شعبے میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑثقافت تقسیم کا ذریعہ نہیں لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بہترین وسیلہ ہے ،راحیلہ درانیحکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے اراکین بلوچستان اسمبلیخواتین کی مہارتوں کو تسلیم کئے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ،گورنر بلوچستانامن دشمن عناصر کے عزائم کبھی پورے نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستانمحکمہ کھیل بلوچستان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواستہرنائی میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، دو معصوم بچے جاں بحق

مسلم باغ: خیدادزئی قوم کا مبینہ ناروا الاٹمنٹ کے خلاف احتجاج

قوم کے مشران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آبا و اجداد کے پدری وطن پر قوم کے غداروں کے ساتھ مل کر غیر مقامی لوگوں نے، جن میں پنجابی چوہدری، کبزئی اور دیگر شامل ہیں، ہمارے پدری وطن کی ناروا الاٹمنٹ راتوں رات کی ہے۔ جس کی ہم خیدادزئی قوم سخت مذمت کرتے ہیں۔

ہم کسی قوم کو بھی یہ اجازت نہیں دیتے کہ وہ آ کر ہمارے پدری وطن کی الاٹمنٹ کرے۔

ہم قوم کے نوجوانوں اور دیگر اقوام سرگڑہ، مہترزئی، میردادزئی اور دیگر سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ خود بھی اپنی قوم میں غدار اور دلال لوگوں کا راستہ روکیں۔ تاکہ جس طرح آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے، کل آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔

ہم مسلم باغ کی سیاسی پارٹیوں سے بھی پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس ناروا الاٹمنٹ پر ایک آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے۔ تاکہ کل منگلہ جیسا واقعہ پیش نہ آئے۔ کیونکہ ہم مجبور ہیں۔ ہم اپنی بچوں کی روزی روٹی چھیننے کا کسی کو حق نہیں دیتے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *