Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

نوڈیرو ، سینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو کی قیادت میں وفد کی گھانگھرو خاندان سے تعزیت

نوڈیرو ۔۔۔۔۔۔۔۔
سینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو کی قیادت میں وفد کی گھانگھرو خاندان سے تعزیت ،

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) سابقہ ایم پی اے اور بزرگ سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو گاؤں بھائی خان گھانگھرو پہنچے۔جہاں پر سردار علی نواز گھانگھرو سے بھائی علی انور گھانگھرو کی وفات پر فاتحہ خوانی کرکے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے ، اس موقعہ پر عشرت عباس ابڑو، فیاض حسین بھٹو، سید منل شاہ، انجنیئر جاوید احمد بھٹو، ضمیر حسین بھٹو، انعام صادق بھٹو، ایڈوکیٹ صالح بھٹو، نیاز حسین بھٹو، عابد بھٹو، حبیب اللہ مھیسر،ایڈووکیٹ یاسین ناریجو،گلزار بھٹو،امان اللہ جونیجو، ایڈووکیٹ جہانگیر اکبر عاربانی، حمیر لطیف بھٹو،دلشاد خان بھٹو، غلام اللہ بھٹو اور دیگر معززین بھی ساتھ تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *