Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاکوندر: قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 2 ڈرائیور جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمیمستونگ: خاتون پر تیزاب گردی کا الزام بے بنیاد ہے، سسرالی خاندان کا مؤقفدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاسوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاکوندر: قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 2 ڈرائیور جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمیمستونگ: خاتون پر تیزاب گردی کا الزام بے بنیاد ہے، سسرالی خاندان کا مؤقفدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیا

عیدِ غدیر کی تقریب، سید کمیل حیدر شاہ نے کیک کاٹا

حضرت علیؑ کی تعلیمات پر عمل ہی اتحاد کی ضمانت ہے، سید کمیل حیدر شاہ

سکھر ( رپورٹ اسلم سومرو) چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے قصرِ ناصر ہاؤس روہڑی میں 18 ذوالحج، جشنِ تاجِ ولایتِ امیرالمؤمنین حضرت علی ابنِ ابی طالبؑ اور عیدِ سعیدِ غدیر کی پُرمسرت مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کیک کاٹا۔ اس موقع پر عیدِ غدیر کی خوشیوں کا اظہار کرتے ہوئے شرکاء نے حضرت علیؑ کی عظیم خدمات، کردار اور تعلیمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا تقریب میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے سید کمیل حیدر شاہ نے کہا کہ عیدِ غدیر امتِ مسلمہ کے لیے اتحاد، اخوت، محبت اور حق و صداقت کا پیغام لے کر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت علیؑ کی سیرت انسانیت، عدل، رواداری اور خدمتِ خلق کا بہترین نمونہ ہے، جس پر عمل پیرا ہو کر معاشرے میں بھائی چارے اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں چاہیے کہ حضرت علیؑ کی تعلیمات اور ان کے سنہری اصولوں کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ ایک پرامن، منصفانہ اور فلاحی معاشرے کی تشکیل ممکن ہو سکے۔ تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

 

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *