Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستان5 اگست 2019 بھارتی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیدال خان ناصرخضدار واقعے پر بلوچستان اسمبلی میں شدید احتجاج، نواب ثناء اللہ زہری کے گھر چھاپے کا مطالبہ، وزراء کا واک آؤٹملک میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی ہی تمام بحرانوں کا واحد حل ہے،محمود خان اچکزئیتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے عظیم الشان مظاہرہکَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلاہلِ بلوچستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستان5 اگست 2019 بھارتی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیدال خان ناصرخضدار واقعے پر بلوچستان اسمبلی میں شدید احتجاج، نواب ثناء اللہ زہری کے گھر چھاپے کا مطالبہ، وزراء کا واک آؤٹملک میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی ہی تمام بحرانوں کا واحد حل ہے،محمود خان اچکزئیتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے عظیم الشان مظاہرہکَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلاہلِ بلوچستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

قربانی ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ ﷺ کی سنت مبارکہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ

قربانی ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ ﷺ کی سنت مبارکہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ

اسلام میں قربانی سنت ابراہیمی کی یاد اور تقوی کی علامت ہے۔سربراہ تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کے سربراہ پیر سید عنایت علی شاہ باچا المعروف موتیوں والا سرکار نے کہا کہ اسلام میں قربانی سنت ابراہیمی کی یاد اور تقویٰ کی علامت ہے۔ اس کی فضیلت بے شمار ہے انہوں نے کہا کہ احادیث مبارکہ ہے کہ جانور کے ہر بال کے بدلے نیکی ملتی ہے اور زمین پر خون کا پہلا قطرہ گرنے سے پہلے ہی گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قربانی کے جانور کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو جاتا ہے اور صاحبِ قربانی کے تمام پچھلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ قربانی کے جانور کے جسم پر جتنے بال ہوتے ہیں، اتنی ہی نیکیاں اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جاتی ہیں۔تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کے سربراہ پیر سید عنایت علی شاہ باچا المعروف موتیوں والا سرکار نے عید الاضحٰی کے موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ قربانی ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ ﷺ کی سنت مبارکہ ہے اس لیے تمام مسلمانوں کو بھی قربانی کرنے کی کوشش کرنی چاہیے انہوں نے کہا کہ ہمارے نبی ﷺ نے عید الاضحی کے موقع پر قربانی کرنے میں مداومت اور ہمیشگی فرمائی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *