Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدم

ایف آئی اے پشاور زون کا حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کیخلاف بڑی کارروائی

ایف آئی اے پشاور زون کا حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کیخلاف بڑی کارروائی

کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 89 لکھ 83 ہزار روپے نقد رقم برآمد کی گئی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایف آئی اے پشاور زون کا تمرگرہ بازار، لوئر دیر میں حوالہ/ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف بڑی کارروائیاں، ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل پشاور نے تمرگرہ بازار، لوئر دیر میں حوالہ/ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کامیاب چھاپے مارے۔ان کارروائیوں کے دوران درج ذیل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ جس میں نعمان باچا،جواد احمد،عبداللہ، ولد نوید عالم
محمد آصف، ولد خان فقیر،بہادر شیر، ولد بخت منیر چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر1 کروڑ 89 لاکھ 83 ہزار روپے نقد رقم برآمد کی گئی، جبکہ حوالہ/ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار سے متعلق اہم ریکارڈ اور دیگر شواہد بھی قبضے میں لیے گئے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق تمام ملزمان بغیر کسی قانونی لائسنس یا اجازت کے حوالہ/ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار چلا رہے تھے۔ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *