اخبار مارکیٹ کے دوستوں کے ساتھ ہیں اخبار مارکیٹ کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں،غفار لانگو،مرتضیٰ ترین

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اخبار مارکیٹ کے دوستوں کے ساتھ ہیں اخبار مارکیٹ کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں،غفار لانگو،مرتضیٰ ترین
اخبار فروش ہمارے بھائی ہیں تنہا نہیں چھوڑینگے،ڈاکٹر ناشناس لہڑی
اخبار مارکیٹ اور اخبار فروشاں آج کافی مشکلات کا شکار ہیں،میر احمد بلوچ،حاجی غازی،شاہ جان
کوئٹہ ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان اور انجمن انجمن فلاح و بہبود اخبار فروشاں کے رہنماوں کی ملاقات ملاقات میں ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کے حاجی غفار لانگو، ڈاکٹر ناشناس لہڑی اور مرتضیٰ ترین جبکہ انجمن فلاح و بہبود اخبار فروشاں کے عہدیداران میر احمد راسکووال، حاجی غازی اور حاجی شاہ جہان سمیت دیگر اراکین شامل تھے۔ملاقات کے دوران اخبار فروش یونین نے ایکشن کمیٹی اخباری صنعت کو اخبار مارکیٹ کے درپیش مختلف چیلنجز اور مسائل سے آگاہ کیا جس پر ایکشن کمیٹی اخباری صنعت کی دوستوں نے کہا کہ ہم ہر طریقے سے اخبار فروشوں کے ساتھ ہیں ہمیشہایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک رہے ہیں اورایک دوسرے سے بھرپور تعاون کیا ہے مزید بھی تعاون کا یہ سلسلہ جاری رئیگا
ملاقات کے اختتام پر فریقین نے اس امر پر زور دیا کہ اخباری صنعت کے استحکام، اخبار فروشوں کے حقوق کے تحفظ اور بلوچستان میں معیاری اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے باہمی مشاورت اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، تاکہ صوبے میں پرنٹ میڈیا مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتا رہے*

اخبار مارکیٹ کے دوستوں کے ساتھ ہیں اخبار مارکیٹ کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں،غفار لانگو،مرتضیٰ ترین

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us