Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے، سید صادق آغامہنگے پٹرول نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے،سید امان شاہنصیر آباد: جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی کے صوبائی انتخابات مکمل، مفتی محمد جان قاسمی صدر منتخبشہری ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شھر میں پولیس گردی کے خلاف احتجاجی ریلیایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گڑھی کپورہ مس فریال شعیب نے آج رورل ہیلتھ سینٹر گمبت کا دورہ کیاکراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغامروہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگیدوسری سندھ اسپیشل گیمز 2026 اختتام پذیر، جی آر ایس آر سی وی آئی سی سکھر نے جنرل ٹرافی جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلیخفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین کے استعمال و خرید و فروخت پر پابندی، طلبا کو آگاہی دے دی گئینوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداریقلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے، سید صادق آغامہنگے پٹرول نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے،سید امان شاہنصیر آباد: جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی کے صوبائی انتخابات مکمل، مفتی محمد جان قاسمی صدر منتخبشہری ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شھر میں پولیس گردی کے خلاف احتجاجی ریلیایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گڑھی کپورہ مس فریال شعیب نے آج رورل ہیلتھ سینٹر گمبت کا دورہ کیاکراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغامروہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگیدوسری سندھ اسپیشل گیمز 2026 اختتام پذیر، جی آر ایس آر سی وی آئی سی سکھر نے جنرل ٹرافی جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلیخفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین کے استعمال و خرید و فروخت پر پابندی، طلبا کو آگاہی دے دی گئینوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداری

نصیر آباد: جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی کے صوبائی انتخابات مکمل، مفتی محمد جان قاسمی صدر منتخب

نصیر آباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی کے صوبائی انتخابات الیکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا علی اکبر قاسمی اور ممبر سید محسن شاہ بخاری کی زیر نگرانی میں منعقد ہوئے انتخابات نہایت منظم، پرامن اور جمہوری انداز میں ہوئے جس میں صوبے بھر سے ضلعی صدور، جنرل سیکرٹریز اور مرکزی کونسل کے اراکین نے شرکت کی انتخابات کے موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی اور تمام عہدوں کے لیے اتفاق رائے سے انتخاب عمل میں لایا گیا شرکاء نے الیکشن کمیٹی کی شفاف اور غیر جانبدارانہ کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی ہمیشہ جمہوری اقدار کی پاسداری کرتی آئی ہے انتخابات کے نتیجے میں مفتی محمد جان قاسمی کو صوبائی صدر منتخب کیا گیا۔ جبکہ علامہ شمس الضحیٰ قادری کو جنرل سیکرٹری اور علامہ عبد الحکیم انقلابی کو سینئر نائب صدر منتخب کیا گیا۔ اس کے علاوہ دیگر عہدوں پر بھی اہل اور متحرک رہنماؤں کا انتخاب عمل میں لایا گیا نو منتخب صوبائی سینئر نائب صدر علامہ عبدالحیکم انقلابی ڈیرہ مراد جمالی پریس کلب میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی اہل سنت و جماعت کی نمائندہ جماعت ہے جو ہمیشہ دین کی سربلندی، ناموس رسالت کے تحفظ، اتحاد اہل سنت اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہے اس موقع پر ضلعی صدر جے یو پی میر بھورل خان رند جنرل سیکرٹری لعل محمد نیچاری سنیر نائب صدر قمرالدین کھیازئی نے علامہ عبدالحیکم انقلابی کو پھولوں کے ہار اور مٹھائ کھلا کر مبارکباد پیش کی انہوں نے کہا کہ وہ تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اور جماعت کو صوبے کے ہر ضلع اور تحصیل تک مضبوط کریں گے انہوں نے کہا کہ مدارس دینیہ کے تحفظ، علمائے کرام کی عزت و وقار، نوجوانوں کی دینی تربیت اور معاشرے میں امن و بھائی چارے کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی عوام کی آواز ہے اور وہ مظلوموں کی حمایت اور ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑی رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *