Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے، سید صادق آغامہنگے پٹرول نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے،سید امان شاہنصیر آباد: جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی کے صوبائی انتخابات مکمل، مفتی محمد جان قاسمی صدر منتخبشہری ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شھر میں پولیس گردی کے خلاف احتجاجی ریلیایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گڑھی کپورہ مس فریال شعیب نے آج رورل ہیلتھ سینٹر گمبت کا دورہ کیاکراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغامروہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگیدوسری سندھ اسپیشل گیمز 2026 اختتام پذیر، جی آر ایس آر سی وی آئی سی سکھر نے جنرل ٹرافی جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلیخفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین کے استعمال و خرید و فروخت پر پابندی، طلبا کو آگاہی دے دی گئینوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداریقلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے، سید صادق آغامہنگے پٹرول نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے،سید امان شاہنصیر آباد: جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی کے صوبائی انتخابات مکمل، مفتی محمد جان قاسمی صدر منتخبشہری ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شھر میں پولیس گردی کے خلاف احتجاجی ریلیایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گڑھی کپورہ مس فریال شعیب نے آج رورل ہیلتھ سینٹر گمبت کا دورہ کیاکراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغامروہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگیدوسری سندھ اسپیشل گیمز 2026 اختتام پذیر، جی آر ایس آر سی وی آئی سی سکھر نے جنرل ٹرافی جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلیخفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین کے استعمال و خرید و فروخت پر پابندی، طلبا کو آگاہی دے دی گئینوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداری

روہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگی

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) روہڑی کے شہریوں کے لیے خوشخبری، چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی خصوصی کوششوں سے روہڑی میں نادرا دفتر کے قیام کے لیے نئی جگہ مختص کر دی گئی ہے، جو بیڑی چوک کے قریب گرلز ڈگری کالج کے ساتھ واقع ہوگی اس سلسلے میں سید کمیل حیدر شاہ کی ہدایات پر صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے فوکل پرسن عرفان علی داؤدپوتہ اور چیئرمین میونسپل کمیٹی روہڑی میر یعقوب علی شاہ نے بھی اہم کردار ادا کیابنادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص ہونے سے روہڑی اور گردونواح کے شہریوں کو شناختی کارڈ، بچوں کے ب فارم اور نادرا سے متعلق دیگر سہولیات کے حصول میں مزید آسانی میسر آئے گی اور شہریوں کو ان سہولیات کے لیے دوسرے شہروں کا رخ کرنے کی مشکلات سے نجات ملنے کی امید ہے شہری حلقوں نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سید کمیل حیدر شاہ، عرفان علی داؤدپوتہ اور میر یعقوب علی شاہ کی کوششوں کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ نادرا دفتر کا قیام جلد مکمل کرکے عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *