Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبالپیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلانترقیاتی خواب اور بدعنوانی کا عذابفتنۃ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آگئےامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیامکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیادسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2129/29-10-2026بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبالپیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلانترقیاتی خواب اور بدعنوانی کا عذابفتنۃ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آگئےامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیامکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیادسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2129/29-10-2026

دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: دسمبر، جنوری اور فروری کے مہینوں میں بجلی صارفین کے لیے مشکلات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں دو سے تین گنا اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ایل این جی، کوئلے اور دیگر ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ رہی ہے۔ سردیوں میں مقامی گیس کی فراہمی بھی ایک بڑا مسئلہ بن سکتی ہے، کیونکہ اس دوران گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لیے گیس کی دستیابی محدود ہو جاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سردیوں میں پن بجلی کی پیداوار کم ہونے کے باعث بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مہنگے ایندھن پر انحصار کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی منڈی میں ایندھن کی بلند قیمتیں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ مہینوں میں لوڈ مینجمنٹ سمیت مختلف اقدامات کے ذریعے ایندھن کی لاگت کا بوجھ کم رکھنے کی کوشش کی گئی، تاہم عالمی منڈی میں ایل این جی سمیت دیگر ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے آنے والے مہینوں میں بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *