Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہزارہ ٹاؤن اور ہزار گنجی میں پانی کی عدم فراہمی پر ہائی کورٹ کا نوٹسکوئٹہ پولیس کا فوری ایکشن، دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا طالب علم گرفتار، اسلحہ و خنجر برآمدقلعہ عبداللہ میں بڑھتے جرائم اور بدامنی پر شہریوں کی تشویش میں اضافہمسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامہزارہ ٹاؤن اور ہزار گنجی میں پانی کی عدم فراہمی پر ہائی کورٹ کا نوٹسکوئٹہ پولیس کا فوری ایکشن، دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا طالب علم گرفتار، اسلحہ و خنجر برآمدقلعہ عبداللہ میں بڑھتے جرائم اور بدامنی پر شہریوں کی تشویش میں اضافہمسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزام

کوئٹہ پولیس کا فوری ایکشن، دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا طالب علم گرفتار، اسلحہ و خنجر برآمد

کوئٹہ پولیس کا فوری ایکشن، دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا طالب علم گرفتار، اسلحہ و خنجر برآمد
کوئٹہ: گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی طالب علم کی دھمکی آمیز ویڈیو کا ڈی آئی جی کوئٹہ اور ایس ایس پی آپریشنز ضیاء الحق مندوخیل نے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔
ایس پی سٹی ڈویژن آصف غفور کی ہدایات پر ایس ایچ او بجلی روڈ جاوید بزدار نے ڈی ایس پی کینٹ مختیار خان کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر اسلحے کی نمائش اور دھمکی آمیز پیغام نشر کرنے والے طالب علم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اور خنجر برآمد کرلیا۔
پولیس کے مطابق طالب علم نے اپنے فعل پر معذرت کرلی ہے، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
پولیس کی والدین سے اپیل: اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں، خطرناک ہتھیاروں کو ان کی پہنچ سے دور رکھیں اور انہیں دھمکی آمیز رویوں اور غیر قانونی سرگرمیوں سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *