Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

پشاور: وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو مؤثر بنانے کے لیے 10 جدید بلٹ پروف بکتر بند گاڑیاں آپریشنل فورس کے حوالے کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ گاڑیاں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز اور اہم مقامات کی سیکیورٹی کے لیے استعمال کی جائیں گی۔

سینیئر پولیس افسر کے مطابق ضرورت پڑنے پر پشاور کے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی یہ بکتر بند گاڑیاں بھیجی جاسکتی ہیں، تاکہ حساس علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنایا جاسکے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ گاڑیاں گورنر خیبر پختونخوا کے حوالے کی تھیں۔ حکام کے مطابق ان گاڑیوں کی تعیناتی کا مقصد دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں اور اہم مقامات کے تحفظ کے لیے فورس کی صلاحیت بہتر بنانا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *