Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

فیکٹ چیک؛ راولپنڈی کرکٹ میچ میں آرمی افسر کی ہلاکت کا دعویٰ جھوٹا قرار

وزارت اطلاعات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے دوران کسی آرمی افسر کی موت نہیں ہوئی۔

وزارت کے فیکٹ چیک کے مطابق متوفی محمد فاروق پاکستان آرمی کے افسر نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ملازم تھے۔ ان کی موت میچ کے دوران نہیں بلکہ گھر پر بجلی کا پلگ چیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہوئی۔

وزارت اطلاعات کی جانب سے شیئر کردہ ایف آئی آر کے مطابق متوفی کی عمر 60 سال تھی اور انہیں بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا۔

وزارت نے واضح کیا کہ اس واقعے کو کرکٹ میچ سے جوڑنا گمراہ کن ہے اور عوام سے اپیل کی کہ خبریں شیئر کرنے سے پہلے ان کی تصدیق کریں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *