Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2129/29-10-2026ترکیہ کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک صدر طیب اردوان، اور ترکیہ عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،اکرام الدین​این آئی سی حیدرآباد کے زیرِ اہتمام اسٹارٹ اپس کے لئے فنڈنگ اور کاروباری ترقی کے مواقع پر خصوصی سیشن کا انعقادہزارہ ٹاؤن اور ہزار گنجی میں پانی کی عدم فراہمی پر ہائی کورٹ کا نوٹسکوئٹہ پولیس کا فوری ایکشن، دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا طالب علم گرفتار، اسلحہ و خنجر برآمدقلعہ عبداللہ میں بڑھتے جرائم اور بدامنی پر شہریوں کی تشویش میں اضافہمسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2129/29-10-2026ترکیہ کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک صدر طیب اردوان، اور ترکیہ عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،اکرام الدین​این آئی سی حیدرآباد کے زیرِ اہتمام اسٹارٹ اپس کے لئے فنڈنگ اور کاروباری ترقی کے مواقع پر خصوصی سیشن کا انعقادہزارہ ٹاؤن اور ہزار گنجی میں پانی کی عدم فراہمی پر ہائی کورٹ کا نوٹسکوئٹہ پولیس کا فوری ایکشن، دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا طالب علم گرفتار، اسلحہ و خنجر برآمدقلعہ عبداللہ میں بڑھتے جرائم اور بدامنی پر شہریوں کی تشویش میں اضافہمسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیق

جوائنٹ روڈ پر پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،مولانا قاری مہر اللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا سراج الدین سنئیرنائب امیرمولانا محمد احمد حقانی ناٸب امیر مولانا شاہ محمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ حلیم شاہ مولانا خدائے نظر صاحب مولانا نعمت اللہ حریفال مولانا عبدالغفور کرخی مولانا رحمت اللہ حقانی مولانا مفتی عبدالناصرمینگل مولانا حافظ عبدالواحد ہاشمی صوباٸی سالار حاجی شیرجان کاکڑ نے جوائنٹ روڈ پر گزشتہ روز پیش آنے والے اس واقعے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے پیش آنے والے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہوٸے کہا کہ حکومت ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکےواقعے کی جامع اور شفاف تحقیقات کرکے تمام حقائق کو عوام کے سامنے لایا جائے کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے، پولیس فورس کے تحفظ کو یقینی بنانے اور شہریوں کی جان و مال کے دفاع کے لیے مزید سخت اور موثر اقدامات کیے جائیں انہوں نے کہا کہ پولیس پر حملہ براہِ راست عوام کے تحفظ کے نظام پر حملہ ہے۔ جوائنٹ روڈ جیسے مصروف تجارتی و رہائشی علاقے میں دن دہاڑے فائرنگ اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا امن و امان کی مجموعی صورتحال پر سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔حکومت دہشت گردی کے پسِ پردہ محرکات کا سدِ باب کرنے کے لیے عملی قدم اٹھاٸے کاروباری مراکز اور گنجان آباد علاقوں میں پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے تاکہ عام شہریوں کے اندر پھیلا ہوا خوف و ہراس ختم ہو اور وہ بلا خوف و خطر اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔
​انہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان کا قیام، بلا تفریق سماجی و معاشی انصاف اور عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، جب تک امن و امان کی فضا قائم نہ ہو، اس وقت تک ترقی ممکن نہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *