Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

سکھر پولیس کی کارروائی، سرکاری گودام سے اناج چوری کی کوشش ناکام، 3 ملزمان گرفتار، 24 بوریاں برآمد

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP, QPM کی ہدایات پر سکھر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سرکاری گودام سے اناج چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور تین ملزمان کو اناج سے بھری لوڈر رکشہ سمیت گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ آباد نے خفیہ اطلاع ملنے پر آرائیں پھاٹک کے قریب کارروائی کی، جہاں سے سرکاری گودام سے مبینہ طور پر چوری کیے جانے والے اناج کی 24 بوریاں لوڈر رکشے سے برآمد کی گئیں۔ کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت سعید احمد سولنگی، گل زیب عرف زوہیب داریجو اور شفیق سولنگی کے ناموں سے ہوئی ہے پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ آباد میں مقدمہ نمبر 228/2026، زیرِ دفعات 379، 411 اور 34 تعزیراتِ پاکستان درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے اس موقع پر ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری نے کہا کہ سرکاری املاک اور عوامی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری گودام سے اناج چوری کرنے کی کوشش کو ناکام بنانا سکھر پولیس کی بروقت کارروائی کا نتیجہ ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *