Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

زرعی انکم ٹیکس کی وصولی اور مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کیے جائیں، ماجد سلیم

مسلم باغ (پ ر): اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کی زیرِ صدارت، ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کی ہدایت پر ریونیو اجلاس منعقد ہوا، جس میں زرعی انکم ٹیکس کے بقایاجات کی وصولی اور مقررہ اہداف کے حصول کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں تحصیلدار، نائب تحصیلدار، گرداور، پٹواری اور دیگر متعلقہ ریونیو عملے نے شرکت کی۔ متعلقہ اہلکاروں نے اپنے اپنے حلقوں میں زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کی موجودہ صورتحال اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے ہدایت کی کہ زرعی انکم ٹیکس کے بقایاجات کی وصولی مقررہ مدت میں یقینی بنائی جائے اور اہداف کے حصول کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سرکاری محصولات کی وصولی میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ بقایاجات رکھنے والے افراد سے بروقت رابطہ کیا جائے، ریکارڈ کو مکمل اور اپ ڈیٹ رکھا جائے اور وصولی کی پیش رفت سے باقاعدگی سے آگاہ کیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *