Banner
Daily Sahafat Quetta
September 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیملک سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدریخصوصی بچے معاشرے پر بوجھ نہیں، قومی اثاثہ ہیں، میر سیف اللہ خان کھیترانماحول کا تحفظ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیلمشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاعچمن میں سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہریکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقپی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئیایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیملک سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدریخصوصی بچے معاشرے پر بوجھ نہیں، قومی اثاثہ ہیں، میر سیف اللہ خان کھیترانماحول کا تحفظ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیلمشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاعچمن میں سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہریکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقپی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی

پاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروع

کندھکوٹ (رپورٹ/عبدالرزاق آزاد)پاکستان نیوی میں بطور پی این کیڈٹ (انجیئرنگ برانچز) مستقل کمیشن کے لیے رجسٹریشن کا آغاز – ٹرم 2027-A
اسلام آباد / کراچی – پاکستان نیوی نے انجینئرنگ برانچز میں بطور پی این کیڈٹ (مستقل کمیشن) شمولیت کے لیے پاکستانی مرد شہریوں سے آن لائن درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ناظمین اور اہل امیدوار 11 اکتوبر 2026 تک پاکستان نیوی کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
اہلیت کا معیار
صرف پاکستانی مرد شہری
رجسٹریشن کی تاریخیں: 13 ستمبر 2026 سے 11 اکتوبر 2026
عمر کی حد (15 مئی 2027 تک):
سویلین (غیر شادی شدہ): 16 1/2 سے 21 سال
سروس کینڈیڈیٹس (یونیفارم فورسز – شادی شدہ / غیر شادی شدہ): 17 سے 23 سال
کم از کم قد: 5 فٹ 4 انچتعلیمی قابلیت
ایف ایس سی / او یا اے لیول: کم از کم 60% نمبروں کے ساتھ میٹرک اور ایف ایس سی (پری انجینئرنگ: فزکس، میتھس اور کیمسٹری) پاس ہونا ضروری ہے۔
پری میڈیکل کے طلباء: پری میڈیکل کے طلباء بھی اپلائی کر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ 15 مارچ 2027 سے پہلے ایف ایس سی یا اے لیول میں اضافی ریاضی کا امتحان پاس کریں۔
او / اے لیول کینڈیڈیٹس: IBCC سے ایکوئیلنس سرٹیفکیٹ جمع کروانا لازمی ہے۔


ایف ایس سی پارٹ 2 کے امیدوار: ایف ایس سی پارٹ 1 میں کم از کم 65% نمبر حاصل کرنے والے امیدوار اپنے متعلقہ کالج یا ادارے کے سربراہ سے ہوپ سرٹیفکیٹ (Hope Certificate) حاصل کر کے اپلائی کر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ 15 مئی 2027 سے پہلے فائنل رزلٹ جمع کروائیں۔
آن لائن رجسٹریشن اور معلومات
اہل امیدوار آن لائن رجسٹریشن کے لیے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ وزٹ کریں:
ویب سائٹ: www.joinpaknavy.gov.pk
مزید معلومات یا راہنمائی کے لیے اپنے قریبی پاکستان نیوی بھرتی و سلیکشن سینٹر سے رابطہ کریں,

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *