Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ملگری استادان ضلع قلعہ عبداللہ کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیلسیاست کا بے رحم بہروپیا، پشتون تاریخ کے دردناک صفحات اور قومی المیہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات جاریمیر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہ ہو سکاظالم آزاد، مظلوم خاموش اور داستان جبرہرمز کھولنے کی امید کو دھچکا، ٹرمپ کے انکار کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہٹانک، ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ، 3اہلکار شہیدادب، آرٹ اور سیاستبلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات مکملحکومتی احکامات پر مواصلات و تعمیرات کے اقداماتملگری استادان ضلع قلعہ عبداللہ کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیلسیاست کا بے رحم بہروپیا، پشتون تاریخ کے دردناک صفحات اور قومی المیہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات جاریمیر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہ ہو سکاظالم آزاد، مظلوم خاموش اور داستان جبرہرمز کھولنے کی امید کو دھچکا، ٹرمپ کے انکار کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہٹانک، ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ، 3اہلکار شہیدادب، آرٹ اور سیاستبلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات مکملحکومتی احکامات پر مواصلات و تعمیرات کے اقدامات

بلیدہ میں گھر پر راکٹ حملہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

تربت: ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے الندور میں ایک گھر پر راکٹ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے رحمت ولد رفیق کے گھر کو راکٹ لانچر سے نشانہ بنایا اور بعد ازاں فائرنگ بھی کی۔

حملے کے نتیجے میں پروم پنجگور کے رہائشی سردار یحییٰ ولد حاجی حسن اور عائشہ بنت لعل محمد جاں بحق ہوگئے، جبکہ الندور کے رہائشی شہیک ولد نور اللہ اور شہاب ولد صغیر زخمی ہوئے۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے منتقل کردیا گیا۔ حملے کی وجوہات اور ملزمان سے متعلق فوری طور پر مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *