Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونیجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونی

بشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقات

مسیحیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مذہبی قیادت میں باہمی تعاون پر زور

ون اِن کرائسٹ فیملی چرچ میں مسیحی برادری کے مسائل پر اہم تبادلہ خیال

لاہور (سپیشل رپورٹر) نیو گرین ٹاؤن لاہور میں ون اِن کرائسٹ فیملی چرچ کے بشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے اتوار کے روز پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری، بانی و چیئرمین ٹاور آف گارڈز فیلوشپ، اور بشپ ایڈون مل، بشپ ڈائیوسیس آف کولمبس، اوہائیو، امریکہ نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاکستان میں مسیحی برادری کو درپیش مختلف مسائل، بالخصوص سماجی، تعلیمی اور مذہبی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مسیحی برادری کی فلاح و بہبود، نوجوان نسل کے بہتر مستقبل، تعلیم کے فروغ اور باہمی تعاون کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ بشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے مسیحی برادری کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے جاری کوششوں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں اس امر پر زور دیا گیا کہ مسیحی برادری کی ترقی اور مسائل کے حل کے لیے مذہبی و سماجی قیادت کے درمیان رابطے اور تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے۔ ملاقات میں ثقلین مشتاق بھی موجود تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *