Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقعملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہارپاکستان کے مستقبل میں نئے صوبوں کا کردارمصلحِ امت و مبلغِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ شہیدشہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تکشہید اسلام کا آخری سفر اور ایک نڈر ترجمان کی خاموش داستانواشک میں سڑک کنارے سے لاش برآمد، شناخت ہوگئینصیرآباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمیسربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا حسین مقدسی کا ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشتگرد حملے کی پُرزور مذمتبجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقعملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہارپاکستان کے مستقبل میں نئے صوبوں کا کردارمصلحِ امت و مبلغِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ شہیدشہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تکشہید اسلام کا آخری سفر اور ایک نڈر ترجمان کی خاموش داستانواشک میں سڑک کنارے سے لاش برآمد، شناخت ہوگئینصیرآباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمیسربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا حسین مقدسی کا ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشتگرد حملے کی پُرزور مذمت

ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہار

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے صوبہ بلوچستان کی نامور قبائلی شخصیت حاجی ملک عبداللہ جان کاسی مرحوم کے صاحبزادے ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا مرحوم ملک میر وائس خان کاسی انسانیت کا درد رکھنے والے ہر دل عزیز مخیر انسان تھے جنہوں نے انسانی جذبے کے تحت اپنے بھائیوں ملک حمید اللہ خان کاسی ملک نصیب اللہ خان کاسی اور ملک ایمل خان کاسی شہید کی کوششوں اور ذاتی وسائل سے سول ہاسپٹل کوئٹہ میں اپنے والد حاجی ملک عبداللہ جان کاسی کے نام سے موسوم ایمرجنسی سینٹر قائم کیا جو یقینا کوئٹہ کی دکھی انسانیت اور اہل کوئٹہ کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں سردار منظور احمد کاکڑ نے مرحوم کے بھائیوں ملک حمید اللہ خان کاسی ملک نصیب اللہ خان کاسی بھتیجے ملک زلاند خان کاسی و دیگر لواحقین سے دلی تعزیت کی اور دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ مرحوم ملک میر وائس خان کاسی شہید ملک ایمل خان کاسی کے بڑے بھائی تھے ۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *