Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

نوڈیرو میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد

نوڈیرو میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت نوڈیرو کی جانب سے جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم محفل نعت کا جلسہ المصطفی عید گاہ نوڈیرو میں خلیفہ سلطان احمد چنہ کی صدارت میں ھوا جس میں محمد بخش جونیجو طاھری، حافظ برکت کرٹیو، حاجی عبد الخالق بھٹو، حافظ سلیم کندھر، سرتاج علی شیخ، محمد سلیم کلھوڑو، نعت خوانان محمد شفیق شیخ,سجن سیٹھار، عنایت اللہ شیخ، محبوب جونیجو ودیگر نے شرکت کی ۔ اس موقعہ پر مقررین نے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نعتیں پڑھیں اور شان بیان کیا۔ محفل میں نوڈیرو اور گرد و نواح کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *