Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

نوڈیرو: اے ایس آئی مرحوم ارشاد علی جکھرو کے ایصالِ ثواب کے لیے خیرات اور پگ رسم

نوڈدیرو (رپورٹ:عابد بھٹو)
اے ایس آئی مرحوم ارشاد علی جکھرو کے ایصال ثواب کے لیے خیرات اور پگ رسم
نوڈیرو کے قریب گاؤں بھرچونڈ میں اے ایس آئی مرحوم ارشاد علی جکھرو کی روح کے ایصال ثواب کے لیے خیرات فی سبیل اللہ کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر پی پی ضلع لاڑکانہ کے سینئر نائب صدر نثار محمد مراد بھٹو نے خصوصی شرکت کی۔ خیرات کا ننگر آنے والے مہمانوں میں تقسیم کیا گیا اور مرحوم ارشاد علی جکھرو کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا مانگی گئی۔اس کے علاوہ مرحوم کے بڑے بیٹے حمیر علی جکھرو کو فیملی سربراہ کی حیثیت سے “پگ رسم” بھی ادا کی گئی۔ پی ضلع لاڑکانہ کے سینئر نائب صدر نثار محمد مراد بھٹو نے حمیر علی جکھرو کو برادری کے سامنے (پگ/ٹوپی) پہنا کر رسم ادا کی۔آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائے خیر کی گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *