Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق ہوگئےتاترہ اچکزئی کی وارنٹ گرفتاری جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1181/2-9-2026سردار عطااللہ مینگل کی بلوچ قومی سیاست کیلئے جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے، نیشنل پارٹینوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گےمتحدہ عرب امارات میں رمضان کے پہلے روزے کی متوقع تاریخ سامنے آگئیخواتین اور ہنرمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری،50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا بڑا اعلانمہرگڑھ پر ڈرون حملہ قابلِ مذمت ہے، اسلم رئیسانینوڈیرو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان رحمان علی جاں بحقکوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق ہوگئےتاترہ اچکزئی کی وارنٹ گرفتاری جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1181/2-9-2026سردار عطااللہ مینگل کی بلوچ قومی سیاست کیلئے جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے، نیشنل پارٹینوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گےمتحدہ عرب امارات میں رمضان کے پہلے روزے کی متوقع تاریخ سامنے آگئیخواتین اور ہنرمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری،50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا بڑا اعلانمہرگڑھ پر ڈرون حملہ قابلِ مذمت ہے، اسلم رئیسانینوڈیرو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان رحمان علی جاں بحق

’’سسٹم فیل ہو چکا ہے، وزیرِ داخلہ نے درست کہا‘‘ وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس

اسلام آباد: وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض پیرزادہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے درست کہا کہ سسٹم فیل ہو چکا ہے۔

اجلاس میں پی ڈبلیو ڈی کے سابق ملازمین کی پنشن اور دیگر واجبات کے معاملات پر بحث ہوئی۔ کمیٹی اراکین نے ملازمین کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کیا، جبکہ حکام نے تنخواہوں اور پنشن سے متعلق مختلف قانونی نکات پیش کیے۔

وزیر ہاؤسنگ نے کہا کہ نظام کی کمزوریوں کے باعث اداروں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، افسران فیصلوں کا جواب نہیں دیتے لیکن ذمہ داری حکومت کو اٹھانا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کوئی خیراتی ادارہ نہیں، معاملات قواعد و ضوابط کے مطابق چلائے جاتے ہیں۔

ریاض پیرزادہ نے کہا کہ جعلی خطوط اور بے ضابطگیوں کے ذریعے بڑے مالی نقصانات کا خدشہ ہوتا ہے، جبکہ اداروں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ اجلاس میں کمیٹی چیئرمین نے ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات جاری رکھنے پر زور دیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *