Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانرواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانحب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتپاکستانی عدالتی نظام میں اے آئی کا کردار ، ایک مکمل آرٹیکلسرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانرواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانحب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتپاکستانی عدالتی نظام میں اے آئی کا کردار ، ایک مکمل آرٹیکلسرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب

پرنس تھیٹر میں بابائے سٹیج خالد عباس ڈار کے ہاتھوں سکرپٹ کی تقسیم

پرنس تھیٹر لاہورمیں نئے ڈرامہ” عشق تیرے صدقے” کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی تقریب کی مہمان خصوصی بابائے سٹیج خالد عباس ڈار نے فنکاروں اور تکنیک کاروں میں سکرپٹ تقسیم کئے ڈٹامہ کے رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا اس موقع پر کہنا تھا کہ فیملی تھیٹر کی بحالی کا شور کرنے سے کچھ نہیں ہوگا ہم لوگ عملی طور پر فیملی کمرشل تھیٹر کرنے جا رہے ہیں یہ اپنی نوعیت کا منفرد ڈرامہ ہوگا اس ڈرامہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں صرف ایک لڑکی اپنے فن کے جوہر دکھائے گی مضبوط سکرپٹ پر مبنی اس کہانی میں مرکزی کردار فیروزہ علی ادا کررہی ہیں خالد عباس ڈار نے ڈاجٹر اجمل ملک اور ڈرامہ کی پوری ٹیم کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مخالفت سے نہیں گھبراتے اپنے کام سے مخالفین کو جواب دیا جاتا ہے خالد عباس ڈار نے ماضی کی یادوں کو ٹازہ کیااور نئے فنکاروں کو محنت سے کام کرنے کی تلقین کی تقریب میں فنکاروں اورصحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ڈرامہ عشق تیرے صدقے 7 اگست سے لاہور کے پرنس تھیٹر میں سٹیج کیا جائیگا اس کے پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *