Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوالاحساس، انسانیت کی اصل پہچانانتخابات میں کامیابی آزاد کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظمآزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت حاصل ہوگئی، رانا ثنامادرِ انسانیت ڈاکٹر صادقہ شریف شفقت، خدمت اور انسان دوستی کا ایک لازوال استعارہکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوالاحساس، انسانیت کی اصل پہچانانتخابات میں کامیابی آزاد کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظمآزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت حاصل ہوگئی، رانا ثنامادرِ انسانیت ڈاکٹر صادقہ شریف شفقت، خدمت اور انسان دوستی کا ایک لازوال استعارہ

پاکستان طبی کانفرنس سندھ کی غیر متعلقہ افراد سے ہوشیار رہنے کی اپیل

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) پاکستان طبی کانفرنس صوبا سندہ کے صدر حکیم سراج الدین چانڈیو نے اہم اطلاع و وضاحت
غیر متعلقہ افراد و گروپس کی رکنیت سازی سے متعلق اہم انتباہ دیا ہے انہونے کہا ہے کہ
قابلِ اعتماد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ افراد اور گروپس پاکستان طبی کانفرنس کے ممبران اور دوستوں سے رابطے کر رہے ہیں اور یہ تاثر دے رہے ہیں کہ ان کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں اور نہ ہی وہ قومی کونسل برائے طب (NCT) کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
میں بطور صدر پاکستان طبی کانفرنس (سندھ) تمام اراکین، طب سے وابستہ ساتھیوں اور خیر خواہوں کی اطلاع کے لیے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ:
1پاکستان طبی کانفرنس کا ان افراد یا گروپس سے کوئی تعلق، معاہدہ یا ہم آہنگی نہیں ہے۔
2کسی بھی ممبر یا دوست کو ان کے ساتھ شامل ہونے، فارم بھرنے یا کسی قسم کی ممبرشپ فیس ادا کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔
تمام اراکین سے گزارش ہے کہ ہوشیار رہیں اور صرف پاکستان طبی کانفرنس کے مجاز اور رسمی ذرائع سے جاری کردہ پیغامات پر ہی اعتماد کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *