Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقکیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

مولانا فضل الرحمن کے خلاف سیاسی رد عمل درباری سیاست کا مظہر ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد(پ ر) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جاری تنقید پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب “درباری ملا، درباری سیاست دان، اقتدار کے پجاری، سیاسی لوٹے، سیاسی خانہ بدوش اور زرخرید غلام” ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں تو سمجھنے والوں کو مزید وضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جب مختلف حلقے ایک ہی زبان اور ایک ہی لہجہ اختیار کر لیں تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ اس بیانیے کا سرچشمہ کہاں ہے۔حافظ حمد اللہ نے مزید کہا کہ اب تقریباً سب اپنی “حاضری” لگا چکے ہیں، صرف ایک پریس کانفرنس باقی ہے، وہ آئی ایس پی آر کی۔
انہوں نے کہا کہ وہ آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا بھی شدت سے انتظار کر رہے ہیں تاکہ ان کے بقول “دربار کا یہ سلسلہ مکمل ہو جائے۔”
واضح رہے کہ حافظ حمد اللہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ سیاسی مو¿قف پر مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *