Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

ڈیگاری مائنز اسکول میں سامان اور فنڈز میں مبینہ بے ضابطگیوں کا الزام، انکوائری کا مطالبہ

کوٸٹہ (پ ر)گورنمنٹ ماٸنز لیبر ویلفٸیر ٹیچرز ایکشن کمیٹی بلوچستان کے جاری کردہ پریس ریلز میں کہا گیا ہے کہ گورنمنٹ ماٸنز لیبر ویلفٸیر ہاٸی سکول ڈیگاری کے ہیڈ ماسٹر نے سکول سے 6 کمپوٹرز1 عدد پرنٹر، فرنیچرز ، واٹر کولرز ۔مٹکے گلاس بچوں کے بیٹھنے کے لیے دٸیے گٸے چھٹاٸیاں سکول سے غاٸب کی گٸی ہیں خدشہ ہے وہ گھر لے گٸے ہیں یا فروخت کرچکے ہیں پریس ریلیز میں کہا گیا ہے مذکورہ ہیڈ ماسٹر کو بچوں کے پینے کے لیے جو پانی کے پیسے دٸیے جاتے ہیں ہیڈماسٹر صاحب پانی منگوانے کے بجاٸے وہ پیسے اپنے جیب میں ڈالتے ہیں جسکی وجہ اس شدید گرمی میں دور دراز پہاڑوں سے آٸے بچے پیاس سے نڈھال ہوجاتے ہیں پریس ریلیز میں کہا ہے گیا گزشتہ سال بچوں کو ملنے والی سکالر شپ کے پیسے بھی ہیڈ ماسٹر نے بچوں کے دینے کے بجاٸے اپنے جیب میں ڈال دیا پریس ریلیز میں سیکرٹیری ماٸنز اینڈ منرل ،چیف کمشنرماٸنز اور کمشنر ماٸنز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہیڈ ماسٹر محمد عمر کے خلاف چوری کی ایف آٸی آر کاٹ کر محکمانہ انکوائری کی جاٸے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *