Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بل پورے، سہولیات ادھوری!سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادبل پورے، سہولیات ادھوری!سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکباد

دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے خاندانوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، متاثرہ خاندانوں کی کفالت حکومت بلوچستان کی آئینی و اخلاقی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے بچوں کو سولہ سال تک مفت تعلیم، اسکالرشپس اور مکمل سرپرستی فراہم کی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں، مالی امداد کے ساتھ شہداء کے اہل خانہ کی ہر ممکن دیکھ بھال یقینی بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

گزشتہ چند ماہ میں ایک پولیس جوان چوتھی مرتبہ دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے زخمی ہوا، بلوچستان پولیس کی قربانیاں قوم کا فخر ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان پولیس نے قلیل عرصے میں دہشت گردی کے خلاف اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گرد نرم اہداف کو نشانہ بنا کر خوف پھیلانا چاہتے ہیں، ریاست پوری قوت سے ان کے مذموم عزائم ناکام بنا رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا حقائق کے منافی ہے، ریاست کی رٹ ہر قیمت پر برقرار رکھی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *