Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بل پورے، سہولیات ادھوری!سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادبل پورے، سہولیات ادھوری!سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکباد

بلوچستان ہائی کورٹ تقرریوں میں خواتین وکلا نظر انداز، آستر مہک کا احتجاج

کوئٹہ(بلوچستان ٹی وی)ایڈوکیٹ آستر مہک نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ججز ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل کے عہدے کے لیے کسی بھی خاتون وکیل کی نامزدگی نہ ہونے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں حالیہ عدالتی تقرریوں کے موقع پر ایک بار پھر خواتین وکلا کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا، جو نہایت افسوسناک، تشویشناک اور باعثِ تشویش امر ہے۔ قابل اور باصلاحیت خواتین وکلا کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے کیا میرٹ، مساوات اور آئین میں دیے گئے برابری کے حقوق خواتین وکلا کے لیے مؤثر نہیں ہیں٫ ایڈوکیٹ آستر مہک نے چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان، حکومتِ بلوچستان اور تمام متعلقہ آئینی اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ اس دیرینہ ناانصافی کا فوری ازالہ کیا جائے۔ مستقبل کی عدالتی تقرریوں میں خواتین وکلا کو ان کا جائز اور آئینی حق دیا جائے اور بلوچستان ہائی کورٹ میں ان کی مؤثر نمائندگی یقینی بنائی جائے۔ See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *