Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلان

ہنہ اوڑک مسلح افراد کا حملہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا نوٹس، مظاہرین سے کامیاب مذاکرات

کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں مسلح افراد کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنہ اوڑک اور ائیرپورٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے شرکاء اور مقامی قبائلی عمائدین سے تفصیلی بات چیت اور مذاکرات کیے۔

وزیر داخلہ بلوچستان نے حملے میں مقامی قبائل کے افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی۔

میڈیا اور قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے میر ضیاء اللہ لانگو کا کہنا تھا:

“حکومتِ بلوچستان اس مشکل گھڑی میں مقامی قبائل کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ہماری حکومت مظلوم کے ساتھ اور ظالم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔”

انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور علاقے میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *