Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، ڈی سی مہراللہ بادینی کا منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت کوئٹہ میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے جاری منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران منصوبوں کی پیش رفت، درپیش پیچیدگیوں، کامیابیوں اور رکاوٹوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مسائل کے بروقت حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کویٹہ محمد انور کاکڑ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی امیر حمزہ اسسٹنٹ کمشنر سریاب منصور احمد کے علاوہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو، بلوچستان یونیورسٹی کے افسران اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر بلوچستان یونیورسٹی میں جدید طرز کے آئی ٹی سیکشن کے قیام اور اس سے متعلقہ منصوبے پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ وقت کے اندر اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کے لیے مو¿ثر اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *