Banner
Daily Sahafat Quetta
August 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پٹنی پولیس کا ایکشن، مقابلے کے بعد زخمی ڈاکو گرفتارحب شاہین کلب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیعوامی خدمت اولین ترجیح، محکمے کارکردگی بہتر بنائیں، سائرہ عطاءخلائی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیبلوچستان میں نفرت کی سازشیں ناکام بنائیں گے،رخسانہ گل کاکڑپاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقصومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے، دفتر خارجہوزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانیخضدار: نال میں پولٹری سپلائی گاڑی نذرِ آتش، ڈرائیور مبینہ طور پر اغواہائی کورٹ بار بلوچستان کا آسماء جتک کے والد اور دیگر رشتہ داروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہپٹنی پولیس کا ایکشن، مقابلے کے بعد زخمی ڈاکو گرفتارحب شاہین کلب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیعوامی خدمت اولین ترجیح، محکمے کارکردگی بہتر بنائیں، سائرہ عطاءخلائی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیبلوچستان میں نفرت کی سازشیں ناکام بنائیں گے،رخسانہ گل کاکڑپاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقصومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے، دفتر خارجہوزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانیخضدار: نال میں پولٹری سپلائی گاڑی نذرِ آتش، ڈرائیور مبینہ طور پر اغواہائی کورٹ بار بلوچستان کا آسماء جتک کے والد اور دیگر رشتہ داروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

پاکستان کی ثالثی رنگ لے آئی؛ ایران امریکا امن معاہدے کا اعلان 24 گھنٹے میں متوقع


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کے امید افزا کے بیانات کے بعد امریکی اخبار نے بھی باخبر ذرائع سے بڑی پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کی ایک خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی معاہدے کے حتمی مسودے پر اتفاق کرچکے ہیں جس کا اعلان آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور ایران کی جانب سے تمام محاذوں پر جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے اتوار تک ایک امن معاہدے کا مسودہ فریقین کی رضامندی سئے دنیا کے سامنے آجائے گا۔

یہ بات مذاکراتی عمل سے واقف ایک قریبی ذرائع نے واشنگٹن پوسٹ کو نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا۔ ذرائع نے بتایا کہ مسودے پر اتفاق ہفتے کی صبح ہی ہوچکا ہے۔ بس اب باضابطہ اعلان باقی ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ معاہدہ طے پاجانے کی صورت میں فروری کے آخری روز سے جاری اس جنگ کا خاتمہ ممکن ہے جب کہ چھ ہفتوں سے جاری سیز فائر کی حیثیت بھی مستقل ہوجائے گی۔

یاد رہے کہ سی بی ایس کو انٹرویو میں آج ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ثالث کار امریکا اور ایران میں معاہدے کو حتمی شکل دینے کےلیے قریب پہنچ گئے ہیں۔

اسی طرح امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھی کہا کہ توقع ہے ایران جنگ بندی اور تنازع کے خاتمے کے لیے معاہدہ آج ہی قبول کر لے گا۔ جس کے لیے پاکستان کا ثالثی کردار بہت اہم اور مثبت رہا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *