Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ کی چیئر مین سینٹ سید یو سف رضا گیلا نی کے سا تھ ملاقا ت

وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے گز شتہ روز چیئر مین سینٹ اور سا بق وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلا نی کے سا تھ ان کے دفتر میں ملا قا ت کی۔ سا بق وزیر اعظم نے ملاقا ت کے دوران انہیں وفاقی محتسب تعینا ت ہو نے پر مبا رکبا د دیتے ہو ئے کہا امید ہے کہ آ پ کے تجر با ت سے وفاقی محتسب کا ادارہ مز ید تر قی کی منا زل طے کر ے گا۔وفاقی محتسب نے سید یو سف رضا گیلا نی کو بتا یا کہ ان کے ادا رے نے گز شتہ سال دو لا کھ 61 ہزار سے زا ئد شکا یات کے فیصلے کئے جن میں سے تقر یبا97 فیصد فیصلوں پر عملد رآمد بھی ہو چکا ہے۔ وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ نے سا بق وزیر اعظم کو بتا یا کہ عوام النا س کو ان کے گھر کے قر یب انصاف فرا ہم کر نے کے لئے وفاقی محتسب کے 27 علاقا ئی دفا تر ملک بھر میں کام کر رہے ہیں،

 

اس کے علا وہ وفاقی محتسب کے افسران ملک کے دور دراز علاقوں میں خود جا کر شکا یات سنتے ہیں اور لو گوں کو مفت اور فو ری انصاف فرا ہم کر رہے ہیں۔ سا بق وزیر اعظم نے وفاقی محتسب کی کارکردگی کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ نو ید کا مران بلو چ کے وفاقی محتسب مقرر ہو نے پر یہ ادارہ مز ید تر قی کر ے گا اور پا کستان کے غر یب عوام کے مسا ئل حل کرنے کے لئے اپنا کر دار ادا کر ے گا۔ انہوں نے وفاقی محتسب کو اپنے بھر پو ر تعا ون کا یقین دلا یا۔ ملا قا ت کے اختتا م پر چیئر مین سینٹ نے وفاقی محتسب کو ایک شیلڈ اور اپنے آ با ئی شہر ملتان کی عکا سی کر نے وا لا گلد ان بھی پیش کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *