Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کو ہر مستحق خاندان کی دہلیز تک پہنچانے کا سلسلہ جاری

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کو ہر مستحق خاندان کی دہلیز تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے آج شہر کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 580 مستحق خاندانوں میں رمضان ریلیف پیکج (راشن) تقسیم کیا۔
تفصیلات کے مطابق:
اسسٹنٹ کمشنر کچلاک احسام الدین کاکڑ نے کچلاک میں 130 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔
احسام الدین کاکڑ نے زرغون ہال میں بھی 150 خاندانوں میں رمضان ریلیف پیکج فراہم کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سریاب نے کرانی روڈ پر 100 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔
اسپیشل مجسٹریٹ حسیب سردار نے سرکی روڈ اسماعیل کالونی میں 100 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔
اسپیشل مجسٹریٹ عزت اللہ نے ہیپلر آئی اسکول، سریاب روڈ میں 100 خاندانوں میں رمضان ریلیف پیکج تقسیم کیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مستحق اور نادار خاندانوں کی مدد کے لیے یہ سلسلہ جاری رہے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *