Banner
Daily Sahafat Quetta
October 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ریڈیو پاکستان گلگت اور ہمخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونیانٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارکارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں،اب تنظیم باتوں میں نہیں عملی طور پر میدان میں نظر أئے گی ،جمال شاہ کاکڑنوڈیرو کی معروف شخصیت سیف الدین ہاشمی کراچی میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DAB/AB NO.380/30-9-2026ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیریڈیو پاکستان گلگت اور ہمخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونیانٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارکارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں،اب تنظیم باتوں میں نہیں عملی طور پر میدان میں نظر أئے گی ،جمال شاہ کاکڑنوڈیرو کی معروف شخصیت سیف الدین ہاشمی کراچی میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DAB/AB NO.380/30-9-2026ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانی

سریاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے ،علی مددجتک

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر داخلہ حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر سریاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماوں، کارکنان اور زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں معززینِ علاقہ، سماجی شخصیات اور پارٹی کے مقامی عہدیداران بھی شامل تھے۔ملاقات کے دوران سریاب اور گردونواح کو درپیش عوامی و علاقائی مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں، بلدیاتی امور اور پارٹی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفود نے صوبائی وزیر کو اپنے اپنے علاقوں کے مسائل، بنیادی سہولیات کی فراہمی، تعلیم، صحت، سڑکوں کی بہتری، پانی اور دیگر شہری ضروریات سے متعلق آگاہ کیا۔صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے تمام وفود کی بات نہایت توجہ اور سنجیدگی سے سنی اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ سریاب سمیت تمام علاقوں میں عوام کو درپیش مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور علاقے کی ہمہ جہت ترقی کے لیے عملی اور مثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔حاجی علی مدد جتک نے پارٹی رہنماں اور کارکنان پر زور دیا کہ وہ عوام سے اپنے رابطے مضبوط رکھیں اور ان کے مسائل اجاگر کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ انہیں بروقت حل کیا جا سکے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سریاب کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود ان کی اولین ترجیح ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *