Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹینصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہکوئٹہ: سٹی سب ڈویژن میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتارہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، کمشنر سائرہ عطاءبلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت 2026 کی تقریب، سیاحتی امکانات، ثقافت اور علاقائی تعاون پر زورڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان کیلئے سعودی سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغپرائس کنٹرول اور ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، مہراللہ بادینیسرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعالدور دراز علاقوں کے عوام کو بھی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، بخت محمد کاکڑکوئٹہ بلوچستان کا چہرہ، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹینصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہکوئٹہ: سٹی سب ڈویژن میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتارہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، کمشنر سائرہ عطاءبلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت 2026 کی تقریب، سیاحتی امکانات، ثقافت اور علاقائی تعاون پر زورڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان کیلئے سعودی سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغپرائس کنٹرول اور ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، مہراللہ بادینیسرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعالدور دراز علاقوں کے عوام کو بھی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، بخت محمد کاکڑ

انگریز سے آزادی کیسے حاصل کی تھی؟ ہمارے بچے جوان تیار ہیں، سلمان اکرم راجا

انگریز سے آزادی کیسے حاصل کی تھی؟ ہمارے بچے جوان تیار ہیں، سلمان اکرم راجا
عمران خان پہلے سے زیادہ مقبول ہیں ، انہوں نے تاریخی بہادری دکھائی ہے، عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انگریز سے آزادی کیسے حاصل کی تھی؟ ہم بالکل لانگ مارچ کر سکتے ہیں، ہمارے بچے جوان اس کے لیے تیار ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ اگر اپ نے بات کرنی ہے تو اصول پر بات ہوگی ۔ وزیراعظم نے کہاکہ اچکزئی سے بات ہوگی وہ ضرور کریں مگر اصول پر بات ہوگی ۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ابھی سمجھ نہیں آئی کہ ہڑتال کتنی طاقتور ہوتی ہے ۔ ہمارے بچے جوان تیار ہیں اس کے لیے۔ یہ نظام ہار چکا ہے، یہ اپنی ہار مان لے۔ ہر بات ممکن ہے۔ ہڑتال ، لانگ مارچ ، جو انگریز سے آزادی حاصل کی وہ کیسے کی تھی ؟۔ ہم بالکل لانگ مارچ کرسکتے ہیں۔
سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ اگلے چند ہفتے بہت اہم ہیں۔ یہ نظام عمران خان کی جیت کو مان لے۔ سیاست مکالمے کانام ہے ، ہمارے ملک میں سیاست کو کچھ اور بنادیا گیا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں سیاست کے مروجہ اصول کے مطابق جو ہمیں ملنا چاہےی، وہ دیا جائے۔
پریس کانفرنس میں سلمان اکرم راجا کا مزید کہنا تھا کہ کراچی شہر امڈ آیا تھا، لوگ خود چل کر آئے جب کہ باغ جناح کو سیل کردیا گیاتھا ۔ اُدھر کے پی کے میں سہیل آفریدی نکلے تو لوگوں کا سمندر نکلا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پہلے سے زیادہ مقبول ہیں ۔ انہوں نے تاریخی بہادری دکھائی ہے۔ عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ جس طرح بلوچستان میں اور اسلام آباد میں معصومین کا خون بہایا گیا اس پر کھیل تماشا نہیں ہونا چاہیے۔ جنید اکبر ہمارے بہت وفادار ساتھی ہیں ، وہ پارٹی کادل ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *