Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرائم کی روک تھام ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، چوہدری نعمان اقبالبلوچستان کا فخر، تاریخ ساز شخصیت: ڈاکٹر سید معید احمد – بلوچستان کے پہلے نیوناٹولوجسٹیونیورسٹی آف اوکاڑہ کی دو سالہ ترقی کا اعتراف، ہائر ایجوکیشن منسٹر نے کارکردگی کو سراہاکوئٹہ کی ڈبل روڈ پر تین سال سے گندا پانی جمع، شہریوں کا کوئی پرسانِ حال نہیںمند میں مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کے مبینہ اغوا کی تصدیق، وزیر داخلہ ضیا لانگو بھی بول پڑےایران امریکا کشیدگی کے دوران عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کا اہم سفارتی قدمحب میں صفائی کی ناقص صورتحال پر ڈپٹی کمشنر برہم، افسران کو فوری بہتری کا حکممذہب بھی، سیاست بھی اور کاروبار بھی!کوئٹہ میں صفائی کی ابتر صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا اظہارِ تشویش، ہنگامی صفائی مہم چلانے کا مطالبہاسسٹنٹ کمشنر حب کا سرکاری اسکول اور امتحانی مرکز کا اچانک دورہجرائم کی روک تھام ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، چوہدری نعمان اقبالبلوچستان کا فخر، تاریخ ساز شخصیت: ڈاکٹر سید معید احمد – بلوچستان کے پہلے نیوناٹولوجسٹیونیورسٹی آف اوکاڑہ کی دو سالہ ترقی کا اعتراف، ہائر ایجوکیشن منسٹر نے کارکردگی کو سراہاکوئٹہ کی ڈبل روڈ پر تین سال سے گندا پانی جمع، شہریوں کا کوئی پرسانِ حال نہیںمند میں مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کے مبینہ اغوا کی تصدیق، وزیر داخلہ ضیا لانگو بھی بول پڑےایران امریکا کشیدگی کے دوران عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کا اہم سفارتی قدمحب میں صفائی کی ناقص صورتحال پر ڈپٹی کمشنر برہم، افسران کو فوری بہتری کا حکممذہب بھی، سیاست بھی اور کاروبار بھی!کوئٹہ میں صفائی کی ابتر صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا اظہارِ تشویش، ہنگامی صفائی مہم چلانے کا مطالبہاسسٹنٹ کمشنر حب کا سرکاری اسکول اور امتحانی مرکز کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر حب کا سرکاری اسکول اور امتحانی مرکز کا اچانک دورہ

حب نمائندہ خصوصی
اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی کا گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول حب اور ایف۔ایس۔سی ایف۔اے ضمنی امتحانی مرکز کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے تعلیمی و امتحانی انتظامات کا جائزہ لیا

تفصیلات کے مطابق

اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی نے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول حب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اسکول میں تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حب نے اساتذہ کی حاضری چیک کی اور مختلف کلاس رومز کا دورہ کرکے تدریسی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کلاس رومز میں جاری تعلیمی عمل کا جائزہ لیا اور طلبہ سے مختلف سوالات پوچھے، تاکہ ان کی تعلیمی استعداد، نصاب سے متعلق معلومات اور سیکھنے کے معیار کا اندازہ لگایا جا سکے۔
اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے اسکول کی کمپیوٹر لیب کا بھی دورہ کیا اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کی اہمیت کا جائزہ لیا۔
بعد ازاں، اسسٹنٹ کمشنر حب نے میٹرک کے ضمنی امتحانات کے لیے قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امتحانی انتظامات کا معائنہ کیا۔ اس دورے کا مقصد امتحانی مرکز میں انتظامات اور امتحانی عمل کا جائزہ لینا تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *