Banner
Daily Sahafat Quetta
October 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

حرمین کا تحفظ اولین ترجیح؛ کسی جارحیت پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئیگا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان مذاکرات کا امکان پیدا ہوگیا ہے، تاہم واضح ریلیف نہ ملنے کی صورت میں جماعت اسلامی نے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان آئندہ دو روز میں ملاقات متوقع ہے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان بھی رواں ہفتے ملاقات کا امکان ہے۔ اس ملاقات میں پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے سے متعلق امور پر بات چیت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر وزیراعظم اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات میں عوام کو واضح اور ٹھوس ریلیف نہ ملا تو احتجاجی لانگ مارچ دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

جماعت اسلامی کے ذرائع کے مطابق لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے یا نومبر کے پہلے ہفتے میں شروع کیا جا سکتا ہے۔ حکومت کی جانب سے واضح ریلیف ملنے کی صورت میں ہی مذاکراتی عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *