Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

خواتین کے لیے کھیلوں کے مواقع بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، شائستہ لغاری

خواتین کے لیے کھیلوں کے مواقع بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، شائستہ لغاری

کوئٹہ(پ ر) فیمیل فٹ بال کوچ اور خواتین کے کھیلوں کی تقریبات کی منتظم شائستہ لغاری نے کہا ہے کہ خواتین اور نوجوان لڑکیوں کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھار سکیں اور مثبت سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے سکیں۔

انہوں نے کہا کہ کھیل نہ صرف جسمانی صحت بلکہ خوداعتمادی، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خواتین کے لیے کھیلوں کی بہتر سہولیات، تربیتی مواقع اور مقابلوں کا انعقاد نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ضروری ہے۔

شائستہ لغاری کے مطابق خواتین کے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے متعلقہ اداروں، کھیلوں کی تنظیموں اور معاشرے کو مشترکہ کوششیں کرنی چاہییں تاکہ بلوچستان کی باصلاحیت لڑکیوں کو آگے بڑھنے کے مناسب مواقع میسر آ سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *