Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت مستحکمکراچی میں گرمی کی شدت برقرار؛ پارہ 40 ڈگری چھونے کا امکانایف بی آر نے اسٹیل یونٹس کی بجلی پر 5 روپے فی یونٹ سیلز ٹیکس کا اطلاق کر دیاسہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: طارق فضلیکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکانبڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیںمعیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہقومی ادبی اکیڈمیاں: خودمختاری، نمائندگی اور احتساب کا تقاضاعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتسونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت مستحکمکراچی میں گرمی کی شدت برقرار؛ پارہ 40 ڈگری چھونے کا امکانایف بی آر نے اسٹیل یونٹس کی بجلی پر 5 روپے فی یونٹ سیلز ٹیکس کا اطلاق کر دیاسہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: طارق فضلیکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکانبڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیںمعیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہقومی ادبی اکیڈمیاں: خودمختاری، نمائندگی اور احتساب کا تقاضاعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفت

گنداواہ کے معززین کا بی اے پی تحصیل گنداواہ کے صدر سید صفدر اکبر حسینی سے ملاقات

گنداواہ(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت)
بلوچستان عوامی پارٹی تحصیل گنداواہ کے صدر سید صفدر اکبر حسینی سے گنداواہ کے معززین معتبرین و دیگر حسینی ہاؤس درگاہ فتح پور میں ملاقات کر رہے ہیں ملاقات کے دوران گنداواہ مین ٹرانسمیشن لائن بجلی کی بحالی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی تحصیل گنداواہ کے صدر سید صفدر اکبر شاہ حسینی نے کہا ہے کہ گنداواہ کے عوام کے دیرینہ بجلی کے مسلے پائیدار کے حل کیلئے حلقے سے رکن اسمبلی سینئر صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد خان مگسی سے ایک نمائندہ وفد کی صورت میں بات چیت کی جائے گی تاکہ گنداواہ کو جھل مگسی گریڈ سے 33 ہزار کے وی نئی ٹرانسمیشن لائن بچھا کر بجلی دی جائے کیونکہ بھاگ سے آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن غیر محفوظ اور سیلابی علاقے سے آنے کی وجہ سے نقصان زدہ ہوچکی ہے جس کی پٹرولنگ کرنے میں بھی مشکلات در پیش رہتی ہیں اور تاریں چوری کرنے کا بھی شدید خدشہ رہتا ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اورایف سی ونگ 151 کرنل سے بھی ملاقات کرکے (BSDi)امیں شامل بجلی کی اسکیم کو حتمی شکل دے کر عمل درآمد کیا جائے گا تاکہ تحصیل گنداواہ کے عوام کا دیرینہ بجلی کا مسلہ حل ہو۔اس موقع پر علاقے میں ترقیاتی عمل ،امن وامان و دیگر امور پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *